سنٹر پلیٹ قلعہ روڈ ایک کمرہ کرایہ کے لئے خالی ہے

برائے کرایہ: پرائم لوکیشن پر کمرہ بمعہ اٹیچ  واش روم
سنٹر پلیٹ، وارڈ نمبر 9، نزد لال قلعہ، مظفرآباد

ایک کشادہ اور صاف ستھرا *کمرہ بمعہ اٹیچ واش روم
کرایہ کے لیے دستیاب ہے۔

✅ کشادہ گلی
✅ مستقل بجلی و پانی کی سہولت
✅ پُر سکون اور محفوظ ماحول

یہ رہائش ان افراد کے لیے بہترین ہے جو شہر کے مرکز میں مناسب اور آرام دہ جگہ تلاش کر رہے ہیں۔

رابطہ کریں:
03318156805

جلدی کریں، جگہ محدود ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post