کرائے کے لیے دستیاب – سیٹھی باغ، مظفر آباد
لگژری تیار شدہ شیلٹر ہاؤس – فرسٹ فلور پر
یہ خوبصورت اور مکمل تیار شدہ شیلٹر ہاؤس کرائے کے لیے دستیاب ہے
جو فرسٹ فلور پر واقع ہے۔ گراؤنڈ فلور پر آنر کی اپنی فیملی مقیم ہے، جبکہ اوپر کا فلور الگ اور پرائیویٹ بنایا گیا ہے۔
:تفصیلات
فرسٹ فلور (شیلٹر ہاؤس)
دو کشادہ بیڈرومز
دو اٹیچڈ واش رومز
جدید طرز کا کچن
چھوٹی سی بالکونی
آگے کی جانب کشادہ ٹیرس
سائیڈ اوپن ایریا
مکمل ٹائلڈ، صاف ستھرا اور پُر سکون ماحول
ماہانہ کرایہ: 25,000 روپے
ترجیح: صرف چھوٹی اور مہذب فیملی
لوکیشن: سیٹھی باغ، مظفر آباد
Contact number 0307 9124113
Note: it’s owner number