گوجرہ ڈبل سٹوری مکان کرایہ کے لئے خالی ہے

نیو ڈبل سٹوری گھر کرائے کے لیے خالی ہے

لوکیشن اپرگوجرہ ایبٹ آباد روڈ نزد

 لالالطیف ہوٹل/ ریڈ فاؤنڈیشن کالج

گراؤنڈ فلور ۔ 2 بیڈروم ڈرائنگ روم ٹی وی لاونج

فرسٹ فلور ۔ 2 بیڈروم ڈرائنگ روم ٹی وی لاونج

کار پارکنگ

کرایہ ڈیمانڈ 45 ہزار (Negotiable)

بیچلرز اور دفتر کے استعمال کے لیے بھی دیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ

0342 5103065

03126383065

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post