مظفرآباد لوئر چھترمکان کرایہ کے لئے خالی ہے

مظفرآباد لوئر چھتر میں دوسری منزل پر
تین کمرے، کچن، دو واشرومز، برامدہ، کار پارکنگ پر مشتمل مکان
الگ داخلی راستہ کیساتھ م
اہانہ 35ہزار روپے
کرایہ کیلئے خالی ہے

گھریلو افراد زیادہ سے زیادہ چار
معاہدہ کی مدت کم سے کم تین سال
خواہشمند حضرات رابطہ کریں
03009887832

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post