3 کمروں، 2 واش روم،کچن،برامدہ والا مکان کرایہ کے لیے خالی ہے
اپر چھتر چلڈرن پارک سے 4/5 منٹ کی مسافت پر
گراونڈ پورشن اوپر مالک مکان ہیں
اور مین دروازہ/ راستہ ایک ہے
چھوٹی کار کی پارکنگ موجود ہے
کرایہ 23 ہزار فاءنل ہو جائے گا اگر فیملی چھوٹی ہو۔
کرایہ 23 ہزار فاءنل ہو جائے گا اگر فیملی چھوٹی ہو۔
کرایہ + سیکیورٹی+ کمیشن۔
1/2 دن میں فاءنل کرنا ہیں۔
کام سب مکمل ہیں
رابطہ نمبر:
رابطہ نمبر:
03408421185
