گھر کرائے کے لیے خالی ہے۔
بالکل صاف ستھرا نیو گھر جس میں ایک بڑا ٹی وی لان تین بیڈ روم تین واش روم اور کار پارکنگ ہے۔۔ گھر کے اندر مکمل الماریاں بنی ہوئی ہیں۔ لوکیشن چہلہ بانڈی نیر گرلز ہائی سکول Muzaffarabad
Contact for further details:-
03129858614